Author name: professorofurdu.com

فیض احمد فیض ایک مختصر تعارف(ڈاکٹر روش ندیم)

فیض احمد فیض ( ۱۹۱۱ – ۱۹۸۴ء) ہماری ایک عظیم قومی تہذیبی شخصیت ہیں اور ہمارے لیے نہایت فخر کا مقام ہے کہ ان کی تہذیبی خصوصاً تخلیقی خدمات کا اعتراف ہماری قومی سطح کے ساتھ ساتھ کسی نہ کسی عالمی سطح پر بھی کیا گیا اور اعتراف عظمت کا یہ سلسلہ مستقل طور پر […]

ادبی شخصیات (تعارف اور سوانح)

افسانہ "نیا قانون” کا فنی و فکری تجزیہ

افسانہ نیا قانون کا خلاصہ استاد منگو ایک ان پڑھ تانگہ بان ہے، مگر اپنی برادری میں اس کی حیثیت ایک سوجھ بوجھ والے کوچوان کی ہے، اس کی معلومات کا دارو مدار اس کے تانگے میں بیٹھنے والی سواریوں کی گفتگو پر ہے، جو وہ مختلف موضوعات پر کرتی ہیں ، انہی سنی سنائی

افسانہ,
ناول ایمن

ناول ‘ایمن’ از محمد عمران شاہ(دور جدید کا عکاس ناول)

عرصہ دراز سے احمد فیکٹری میں ایک مزدور کی حیثیت سے کام کر رہا تھا۔ فیکٹری کا مالک سنگ دل اور جابر انسان تھا جو ہمیشہ مزدوروں پر ظلم اور تشدد4 کرتا تھا۔ ضرورت سے زیادہ کام لینا اس کی عادت بن گئی تھی ۔ ہر مزدور اس سے تنگ آچکا تھا، کوئی بھی کام

دور جدید کے تخلیق کار (تخلیقی کام)
تحریک ایہام گوئی

ایہام گوئی ، تعریف ، ماخذ ، اسباب، شعراء اور ردعمل

ادبی تحریک سے کیا مراد ہے؟ تحریک جمود کی یک رنگی کو توڑ کر ہمہ رنگی اور تنوع پیدا کرنے کا عمل ہے اور اس کی تہہ میں کوئی نہ کوئی عصر ضرور کارفرما ہوتا ہے۔“معاشرتی، سیاسی اور دینی تبدیلیاں انسانی ارتقا میں بڑا اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ انسانی زندگی حرکت اور عمل سے

لسانیات

‎انتظار حسین بحیثیت آپ بیتی نگار ‎

انتظار حسین بحیثیت آپ بیتی نگار ‎ کسی بھی زبان کو زندہ رکھنے اور ترقی دینے کے لیے اس زبان کا ادب ایک اہم وسیلہ ہوتا ہے۔ ایک زندہ زبان کے لیے اس زبان کے ادب کا ہمہ گیر اور ہر زمانے کے تقاضوں کے مطابق ہونا ضروری ہے۔ اردو زبان کو دنیا بھر کی

دیگر نثری اصناف

آپ بیتی بنیادی مباحث اور تعریف مختلف ناقدین کی نظر میں

تقریباً دنیا میں موجود ہر انسان کی ایک منفرید ذات اور شخصیت ہوتی ہے اور پھر ہر شخص کی یہ کوشش اور خواہش ہوتی ہےکہ وہ اپنی اس شخصیت کو نمایاں کر کے اس سے دوسرے لوگوں کو متاثر،مرعوب یا مستفید کر کرے۔ فطری طور پرانسان کی سب سے بڑی جبلی تمنا یہ ہوتی ہے

اصناف ادب تعارف و تفہیم

زبان کیا ہے؟

لفظ زبان فارسی کا ہے اور اسم مونث ہے۔زبان ایک گوشت کا ٹکڑا ہے جس کے ذریعے ہم کھاتے پیتے ہیں ، زبان میں اللہ تعالی نے بولنے کی صلاحیت رکھی ہے۔ جس طرح انسان کا ہر عضو با کمال ہے جیسے آنکھ کو دیکھنے، ناک کو سونگھنے، کان کو سنے، اس طرح زبان کو

لسانیات

ثمینہ گل کی غزل گوئی کے فکری عناصر

ثمینہ گلؔ کی غزل گوئی کے فکری عناصر :؎ ڈھلنے لگتی ہے میری سوچ حسیں لفظوں میںاشک پلکوں پہ سجائے تو غزل ہوتی ہےاُردو کی شعری تاریخ میں غزل کو ایک ایسی صنف سخن کا درجہ حاصل رہا ہے جس نے نہ صرف اُردو زبان کے فنی تقاضوں کا ساتھ دیا بلکہ ہر عہد کے

اردو شاعری

ثمینہ گل کی نظم نگاری کے فکری عناصر

ثمینہ گلؔ کی شاعری کے فکری عناصر ثمینہ گلؔ کی نظم نگاری کے فکری عناصر: ثمینہ گلؔ اُردو کے ان شعراء میں ہیں جو صنفی حد بندیوں میں مقید نہیں رہیں بلکہ اپنے احساساتی اظہار کے لیے انہیں جہاں جو صنف موزوں لگی انہوں نے وہاں اسی کو اظہار کا وسیلہ بنایا ۔ اگرچہ یہ

نظم

اردو میں شاعرات کی روایت تقسیم ہند کے بعد

اردو میں شاعرات کی روایت تقسیم ہند کے بعد: تقسیم ہند کے بعد جہاں اُردو نثر کے میدان میں خواتین کی ایک بڑی تعداد مصروف عمل نظر آتی ہے وہی شاعری میں خواتین خال خال ہی دیکھی جا سکتی ہیں۔ تقسیم ہند کے موضوع پر جہاں فکشن میں خواتین نے اپنے شاہکار ناول اور افسانے

اردو شاعری