سعادت حسن منٹو کی حالات زندگی
خاندانی پس منظر سعادت حسن منٹوا ارمئی ۱۹۲۱ء میں ضلع لدھیانہ ( پنجاب ) میں پیدا ہوئے ۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ کشمیر النسل تھا۔ ان کے آباؤ اجداد ۱۸ ہویں صدی کے اواخر اور 19 ویں صدی کے اوائل میں کشمیر سے ترک وطن کر کے پنجاب آئے ۔ اور لاہور […]