افسانہ نعرہ خلاصہ اور تنقیدی جائزہ | Afsana ‘Naara’ khulasa aur tanqeedi jaiza
خلاصہ منٹو کے اس افسانے نعرہ کا مرکزی کردار کیشو لال ایک افلاس زدہ مگر خوددار اور غیرت مند شخص ہے ۔ افلاس کی وجہ سے الجھنوں اور پریشانیوں کا شکار ہے جس سماجی نظام کا وہ حصہ ہے اور جو وسائل اسے میسر ہیں ان کی موجودگی میں افلاس کے چکر سے اس کا […]