محمد حسین آزاد کے مضمون "سچ اور جھوٹ کا رزم نامہ” کا خلاصہ
خلاصہ:اس مضمون میں محمد حسین آزاد نے سچ اور جھوٹ کے درمیان روز اول سے جاری جنگ کو موضوع بنایا ہے۔ سچائی کا ساتھ دینا اور ہمیشہ سچ بولنا سب سے مشکل کام ہے۔ انسان چونکہ خطا کا پتلا ہے، اس لیے اسے اکثر جھوٹ بول کر اپنی جان اورعزت بچانا پڑتی ہے ۔ ہم […]