اردو افسانے کا تاریخی پس منظر
اردو افسانے کا تاریخی پس منظر اور ارتقائی سفر، تحریر از احمد سیال ایم فل اردو یونیورسٹی آف پشاور 2025 (علامتی افسانے سے قبل کا عہد) اس باب میں اگرچہ ہمارا بنیادی موضوع وہ "علامتی افسانے” ہیں جو جدیدیت کی تحریک کے زیرِ اثر پوری شان و شوکت کے ساتھ منظرِ عام پر آئے اور […]
