اردو تنقید پر نفسیات کا غلبہ
تنقید پر نفسیات کا غلبہ: حلقہ ارباب ذوق کا تعارف اور اس کا طریق کار ترقی پسندی کا رد عمل، تنقید پر نفسیات کا غلبہ حلقہ ارباب ذوق کا تعارف حلقہ ارباب ذوق کا پہلا نام بزم داستاں گویاں تھا۔ بزم داستاں گویاں کا پہلا جلسہ ۱۲۹ اپریل ۱۹۳۹ء کو ہوا۔ جس میں نسیم حجازی […]
