مفت اردو ادب وٹسپ چینل

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

Author name: professorofurdu.com

مولانا صلاح الدین احمد: فن پارے کی فنی و جمالیاتی اہمیت

مولانا صلاح الدین احمد کا تعارف اور ادبی پس منظر ادبی ماحول اور تاثراتی تنقید مولانا ایک مخصوص سیاسی، سماجی، تہذیبی اور ادبی دور میں اردو کے لیے کوشاں رہے۔ ان کا جینا مرنا، دوستی دشمنی سب اردو کے لیے تھا۔ اس دور کے بارے میں ڈاکٹر وحید قریشی کہتے ہیں: مولانا کے ادبی شعور […]

افسانہ, , , , , , , ,

تبسم فاطمہ نسائی ادب کی ایک منفرد افسانہ نگار

تعارف ۱۹۸۰ کے بعد ابھرنے والی افسانہ نگاروں میں ایک اہم نام تبسم فاطمہ کا بھی ہے۔ وہ نسائی ادب کی ایک ایسی تخلیق کار ہیں جن کے قلم میں احتجاجی رنگ اپنی ہم عصر خواتین افسانہ نگاروں میں سب سے زیادہ شوخ ہے۔ وہ اپنی بات کو قلم کی دھار سے اٹھاتی ہیں اور

افسانہ, , , , , , , , ,

جمیلہ ہاشمی اردو کی ایک مایہ ناز فکشن نگار

تعارف جمیلہ ہاشمی اردو ادب کی ایک مایہ ناز فکشن نگار ہیں۔ ان کا نام اردو ناول نگاری کے حوالے سے بہت مشہور ہے لیکن انھوں نے افسانے کے میدان میں بھی طبع آزمائی کی ہے اور وہ کارہائے نمایاں انجام دیے کہ انھیں کئی اعزازات سے نوازا گیا۔ افسانہ نگاری میں انھوں نے انفرادیت

اردو ادب

صغرا مہدی ایک ہمہ جہت افسانہ نگار اور ادبی خدمات

صغرا مہدی: اردو ادب کی نمایاں شخصیت صغرا مہدی اردو ادب کی ایک ایسی ہمہ جہت شخصیت ہیں جنھوں نے اپنے مخصوص علمی نظریے اور دلکش اسلوب کے تحت اردو کی خواتین افسانہ نگاروں میں ایک خاص مقام حاصل کیا ہے۔ ان کا ایک اہم مقام اس لیے بھی ہے کہ وہ ہمیشہ عورتوں کی

افسانہ, , , , , , , , ,

جیلانی بانو ابتدائی افسانے اور ادبی سفر

جیلانی بانو کے اولین افسانوں کے بارے میں اختلاف جیلانی بانو کے اولین افسانوں کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ رسالہ ”شاعر میں عوض سعید اپنی رائے پیش کرتے ہیں:جیلانی بانو کی پہلی کہانی ایک نظر ادھر بھی ، ۱۹۵۳ کے ادب لطیف میں چھپی تھی۔ اس دوران ان کی دو کہانیاں ایک ہزار

افسانہ, , , , , , , ,

واجدہ تبسم کی ادبی خدمات ایک جائزہ

واجدہ تبسم کی ادبی زندگی کا آغاز ۲۶ ستمبر ۱۹۵۵ میں شائع ہونے والی ان کی کہانی سے ہوا جو کہ اس دور کے موقر اخبار ہفتہ وار آئینہ میں شائع ہوئی تھی۔ اس کے بعد لگاتار ان کی کہانیاں اردو کے مستند اور موقر رسائل شمع ، شاعر، شاہراہ، بیسویں صدی وغیرہ میں شائع

اردو ادب

واجدہ تبسم کی ادبی خدمات کا مختصر مطالعہ

واجدہ تبسم کی ادبی خدمات: ایک جائزہ واجدہ تبسم کی ادبی زندگی کا آغاز ۲۶ ستمبر ۱۹۵۵ میں شائع ہونے والی ان کی کہانی سے ہوا جو کہ اس دور کے موقر اخبار ہفتہ وار آئینہ میں شائع ہوئی تھی۔ اس کے بعد لگاتار ان کی کہانیاں اردو کے مستند اور موقر رسائل شمع ،

افسانہ, , , , , , , , ,

اردو تنقید کا ارتقاء تذکرہ نگاری سے حالی تک

اردو تنقید کا ارتقا: تذکرہ نگاری سے حالی تک اردو تنقید کا آغاز: تذکرہ نگاری فارسی تذکرہ نگاری کی روایت بلا شبہ اردو تنقید کا آغاز تذکرہ نگاری سے ہوا، لیکن ابتدا میں یہ تذکرے فارسی زبان میں لکھے گئے اس کی وجہ یہ تھی کہ اردو نثر نے ابھی اتنی ترقی نہیں کی تھی۔

دیگر تنقیدی مضامین اور جائزے, , , , , , , , ,

حلقہ ارباب ذوق کے تنقیدی رویے ایک مجموعی جائزہ

حلقہ ارباب ذوق کے تنقیدی رویے ایک مجموعی جائزہ (۱۹۳۹ء سے ۷۰ کی دہائی تک) حلقہ ارباب ذوق کا قیام ۱۹۳۹ء میں ہوا جس میں شروع میں افسانے اور شاعری پیش کی جاتی تھی۔ اور اس پر وہاں موجود سامعین بے لاگ تبصرہ یا تنقید کرتے تھے۔ یہ ڈگر ادبی حلقوں کو ایسی پسند آئی

ادبی تحریکات, , , , , , , , ,

ڈاکٹر سلیم اختر نفسیاتی تنقید کے علمبردار

ڈاکٹر سلیم اختر: نفسیاتی تنقید کے علمبردار ڈاکٹر سلیم اختر کا تعارف ابتدائی زندگی اور علمی سفر ممتاز نقاد، محقق، افسانہ نگار اور ماہر تعلیم ڈاکٹر سلیم اختر ١٩٣٤ء میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد فوج میں ملازم تھے۔ لہٰذا تبادلوں کی وجہ سے بچپن کا زمانہ بمبئی، پونا، انبالہ اور پٹیالہ میں

ادبی شخصیات (تعارف اور سوانح), , , , , , , , ,