مفت اردو ادب وٹسپ چینل

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

Author name: professorofurdu.com

مسز عبدالقادر بیسویں صدی کی ایک اہم خاتون افسانہ نگار

مسز عبدالقادر، جو کہ ۱۸۹۸ میں جہلم میں پیدا ہوئیں، کا اصل نام زینب خاتون تھا۔ تاہم، انہوں نے افسانہ نگاری کے میدان میں اپنی پہچان مسز عبدالقادر کے نام سے بنائی۔ ان کے والد کا نام مولوی محمد فقیر تھا، جو مذہبی کتب کے مصنف تھے۔ انہوں نے "آفتاب محمدی”، صحیفہ "سیف الصارم” اور […]

افسانہ, , , , , , , ,

رشید جہاں: سماجی شعور اور بے باکی کی خاتون افسانہ نگار

میرا ایک سفر: فرقہ واریت پر ایک بے باک نگارش یہ کہانی ایک مکتوب ہے جو ایک مسلمان لڑکی زبیدہ نے اپنی ہندو سہیلی شکنتلا کو لکھا ہے۔ اس دور میں جب فرقہ پرستی اپنے عروج پر تھی، رشید جہاں کا ایسی کہانی تحریر کرنا ایک بے باکانہ قدم تھا۔ کہانی کا نسوانی کردار جو

افسانہ, , , , , , , , ,

میرا جی کی شخصیت اور اس کا تنقیدی عمل پر اثر

میرا جی کی تنقید: تجزیاتی مطالعے اور نفسیاتی پہلو میرا جی کی شخصیت اور اس کا تنقیدی عمل پر اثر ذاتی زندگی اور تخلیقی تحریک میرا جی نے عمر بھر شادی نہیں کی اس وجہ سے کہ انھیں سین نہیں مل سکی یا بعد میں زندگی ایسی ڈگر پر چل نکلی کہ انھیں شادی کی

ادبی شخصیات (تعارف اور سوانح), , , , , , , , ,

ڈاکٹر وزیر آغا کلیشے سے اجتناب

ڈاکٹر وزیر آغا: کلیشے سے گریز اور تنقیدی بصیرت ڈاکٹر وزیر آغا: کلیشے سے اجتناب کلیشے کی تعریف اور اس سے بچاؤ بالاخر کلیٹوں کی وادی میں بیچ کر دم لیتا ہے۔ (۱۰) [111-112] ڈاکٹر وزیر آغا کے الفاظ کا استعمال اس حد تک محتاط اور سوچ سمجھ کر ہے کہ ان کے ہاں ہر

ادبی تحریکات, , , , , , , ,

جیلانی کامران اردو تنقید میں ثقافتی جڑوں کی تلاش اور حقیقت کا فلسفہ

بعد از تقسیم: ثقافتی جڑوں کی تلاش نئی قومی سوچ اور ادبی رجحانات اب ضروری تھا کہ ان کو ایک نقطہ پر مرتکز کیا جاتا ہے اس طرح خود کو دوبارہ منظم و مربوط کرنے کے رجحانات سامنے آنے شروع ہوئے کئی نقاد ثقافتی و تہذیبی جڑوں کی تلاش میں آگے نکل گئے۔ ناقدین نے

افسانہ, , , , , , , , ,

جیلانی کامران ادب، معاشرہ اور تنقیدی ارتقا

ادب اور انسانی ضمیر معاشرے اور ادب کا تعلق انسانی ضمیر کی آواز ہے اور اسے ہر عہد میں بلند کرنا لکھنے والوں کی ترجیح رہا ہے اور ترقی پذیر معاشرے سے بڑھ کر اور کون سا موضوع ہے جہاں انسانی ضمیر کی آواز کو سننے کی ضرورت پر اعتبار سے زیادہ ہے ۔ کیوں

افسانہ, , , , , , , , ,

حلقہ ارباب ذوق کا قیام اور ابتدائی جلسے

حلقہ ارباب ذوق کا قیام اور ابتدائی جلسے پہلا جلسہ اور تنقیدی بحث جناب نسیم حجازی نے ایک طبع زاد افسانہ "خلافی” پڑھ کر سنایا۔ اس کے بعد کافی دیر تک دلچسپ بحث اور تنقید کا سلسلہ جاری رہا۔ جس میں تقریباً سب حضرات نے حصہ لیا۔ محترم افسانہ نگار نے چند اعتراضات کے جواب

افسانہ,

غزال ضیغم تہذیبی جڑوں کی تلاش کرنے والی افسانہ نگار

غزال ضیغم کا تعارف غزال ضیغم کا شمار ان جدید خواتین قلمکاروں کی صف میں ہوتا ہے جنھوں نے اپنی مخصوص سوچ و فکر سے افسانے کے تانے بانے بنے ہیں۔ ۱۷ دسمبر ۱۹۶۵ کو وہ اتر پردیش کے ضلع سلطان پور کے ایک گاؤں بابر پور میں پیدا ہوئیں ۔ وہ ایک معزز اور

افسانہ, , , , , , , , ,

بیسویں صدی کی آخری دو دہائیوں کی خواتین افسانہ نگار

اردو افسانے میں تبدیلی اور نیا رجحان (1980 کے بعد) ۱۹۸۰ تک کا سفر کرتے کرتے اردو افسانے کا پورا منظر نامہ تبدیل ہو گیا اور یہ بدلاؤ یقیناً افسانوی ادب کے لیے نہایت خوشگوار تھا۔ ۱۹۸۰ کے بعد اردو افسانے نے نئی کروٹ لی اور تجربے کے عہد سے گزرنے کے بعد نئی تعمیر

افسانہ, , , , , , , , ,

ترنم ریاض ایک منفرد تانیثی افسانہ نگار اور ادبی خدمات

تعارف ترنم ریاض بیسویں صدی کی آٹھویں دہائی میں تانیثی ادب کی ایک معتبر و معروف آواز ہیں۔ ان کا نام اردو میں فکشن کے حوالے سے بہت اہم ہے۔ انھوں نے بہت تیزی سے شہرت و مقبولیت حاصل کی، اور ان کی تخلیقات نے بہت جلد ادب کے سنجیدہ قارئین کے دلوں میں اپنی

افسانہ, , , , , , , ,