مفت اردو ادب وٹسپ چینل

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

Author name: professorofurdu.com

عبد الصمد کی افسانہ نگاری بحوالہ احتجاج

عبد الصمد کی افسانہ نگاری بحوالہ احتجاج | Abdul Samad Ki Afsana Nigari Bahawala Ehtejaj مصنف کا تعارف ظفر اقبال، اپنے تحقیقی مقالے "احتجاج اور اردو افسانہ” میں عبد الصمد کی افسانہ نگاری کے احتجاجی پہلوؤں کا بھرپور تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحقیق عبد الصمد کے حقیقت پسندانہ اسلوب اور سماجی و سیاسی […]

اردو آرٹیکلز pdf, , , , , , , , ,

پریم چند کی افسانہ نگاری میں احتجاجی عناصر

پریم چند کی افسانہ نگاری میں احتجاجی عناصر | Premchand Ki Afsana Nigari Mein Ehtejaji Anasir مصنف کا تعارف ظفر اقبال ایک اردو محقق ہیں جنہوں نے اپنے تحقیقی مقالے "احتجاج اور اردو افسانہ” میں پریم چند کی افسانہ نگاری کے احتجاجی پہلوؤں کا باریک بینی سے جائزہ لیا ہے۔ ان کا کام پریم چند

اردو آرٹیکلز pdf, , , , , , , , ,

اردو ادب میں احتجاج کی بازگشت

محقق کا تعارف احتجاج کی بازگشت Ehtijaj ki Bazgasht, ظفر اقبال ایک متحرک محقق اور ادبی نقاد ہیں جو اردو افسانے اور مزاحمتی ادب کے مطالعے میں مہارت رکھتے ہیں۔ ان کی تحریروں میں فکر و تنقید کا حسین امتزاج ملتا ہے، اور وہ ہمیشہ ادب کے اندر چھپے سماجی زاویوں کو بے نقاب کرنے

اردو آرٹیکلز pdf, , , , , , ,

ہاجرہ مسرور: مسلم معاشرے کی خواتین کی عکاس خاتون افسانہ نگار

ہاجرہ مسرور کے موضوعات اور اسلوب بے حسی، کردار کی کمزوری، اخلاق کی پستی یہ سب وہ چیزیں ہیں جن کو ہاجرہ مسرور نے اپنی کہانیوں کا موضوع بنایا اور بڑی بے فکری اور بے نیازی سے سماج کے گھناؤنے زخموں کو کرید ڈالا (۷۷)۔ ہاجرہ مسرور نے ابتدا میں جنسی موضوعات پر بھی افسانے

افسانہ, , , , , , , ,

تسنیم سلیم چھتاری: ایک منفرد رومانی افسانہ نگار

تعارف تسنیم سلیم چھتاری رومانی اسکول کے بے حد اہم افسانہ نگار ہیں۔ آپ ۱۸؍ جولائی ۱۹۲۶؁ء کو نینی تال میں پیدا ہوئیں۔ اُن کے والد احمد سعید خاں علی گڑھ کے نواب تھے اور ان کی بہت شہرت تھی۔ تسنیم صاحبہ کی ابتدائی تعلیم گھر پر ہی ہوئی۔ آپ بچپن سے ہی علم و

افسانہ, , , , , , , ,

خاتون اکرم ایک ترقی پسند افسانہ نگار اور ان کے موضوعات

تعارف وہ ایک ترقی پسند مصنفہ ہیں۔ ان کے افسانے اور مضامین تھپک تھپک کر سلانے والی لوریاں نہیں بلکہ اس میں ایسے اہم مسائل ہیں جو قاری کو احساس تفکر پر آمادہ کرتے ہیں۔ آرزؤوں پر قربانی، انقلاب زمانہ، شہید ستم، اور گلستان خاتون کے، سبھی افسانے اس کی بہترین مثال ہیں۔ ان سبھی

افسانہ, , , , , , , , ,

قرۃ العین حیدر: حقیقت و تخیل کی خاتون افسانہ نگار

قرۃ العین حیدر کے یہاں حقیقت اور تخیل کی خوبصورت آمیزش ہے۔ انسانی زندگی، جغرافیائی حقیقتوں، فطری مناظر اور ان سے وابستہ انسانی زندگیوں کے سہارے ماحول کو پیش کیا گیا ہے۔ قرۃ العین حیدر اپنے افسانوں میں ایک مخصوص مزاج اور میلان طبع کی نمائندگی کرتی ہیں۔ انہوں نے فرد کی ذات کے دکھ

افسانہ

ہاجرہ مسرور: اردو افسانے کی درخشندہ خاتون افسانہ نگار

ابتدائی زندگی اور تعلیم ۱۷ جنوری ۱۹۲۹ کو لکھنؤ میں پیدا ہونے والی ہاجرہ مسرور اردو افسانہ نویسی کے افق پر ایک درخشندہ ستارے کی حیثیت رکھتی ہیں۔ ان کے والد ڈاکٹر تہور احمد خان اتر پردیش کے مختلف قصبات میں متعین رہے، اس لیے ہاجرہ مسرور ان قصبات کے مختلف اسکولوں میں زیر تعلیم

افسانہ, , , , , , , , ,

صغرا ہمایوں مرزا: حیدرآباد کی ایک علم دوست خاتون افسانہ نگار اور سماجی کارکن

ابتدائی زندگی اور خاندانی پس منظر صغرا ہمایوں مرزا نے ۳ دسمبر ۱۸۸۳ کو حیدرآباد کے ایک تعلیم یافتہ اور معزز خاندان میں آنکھیں کھولیں۔ ان کا ننھیال ایران اور ددھیال ترکی میں ہے۔ ان کے والد ڈاکٹر سید صفدر علی مرزا حیدرآباد کی نظام حکومت کی افواج میں سرجن کیپٹن کے عہدہ پر فائز

افسانہ, , , , , , , , ,

ڈاکٹر وزیر آغا اور امتزاجی تنقید اردو ادب میں ایک نیا رویہ

ڈاکٹر وزیر آغا کا تعارف اور حلقہ ارباب ذوق سے وابستگی ڈاکٹر وزیر آغا آغاز سے ہی حلقہ ارباب ذوق کے اراکین میں شامل تھے۔ اراکین شاخ لاہور کے ۱۹۴۰ء کے ارکان کی فہرست میں ڈاکٹر وزیر آغا کا نام شامل ہے۔ اس طرح آخری اراکین کی فہرست جو کہ ڈاکٹر یونس جاوید نے درج

ادبی تحریکات, , , , , , , , ,