ثمینہ گل کے ادبی مشاغل
ادبی مشاغل ثمینہ گلؔ ادبی حوالے سے کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ اُ ن کا شمار عصر حاضر کی اُن شاعرات میں ہوتا ہے جنہوں نے ایک دم قبول عام حاصل نہیں کیا بلکہ بہت طویل ریاضت کے بعد انہیں اتنی شہرت اور مقبولیت حاصل ہوئی اور اپنا نام شعراء کی فہرست میں درج کرانے […]


