مفت اردو ادب وٹسپ چینل

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

Author name: professorofurdu.com

نذیر احمد کی ناول نگاری

ڈپٹی نذیر احمد کی ناول نگاری کا تنقیدی جائزہ 01

نذیر احمد کی ناول نگاری کا پس منظر نذیر احمد اردو کے پہلے کامیاب ناول نگار ہیں انہیں کہانیاں کہنا آتا ہے اور ان کی کہانیاں براہ راست زندگی سے چنی گئی ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ پند و موعظت کے پہاڑ ان کے قصوں میں ایسے کھڑے ہیں، جنہیں نفس قصہ سے […]

ناول,
ناول اور تاریخ

ناول اور تاریخ میں فرق

ناول اور تاریخ ناول اور تاریخ کی موضوعی نوعیت ایک ہی ہوتی ہے۔ دونوں کا موضوع انسانی زندگی اور کارنامے ہوتے ہیں۔ دونوں خواب و خیال کی رومانی فضاؤں سے نیچے اتر کر واقعی اور حقیقی زندگی کے واقعات و حالات سے اپنے فن کی تعمیر میں کام لیتے ہیں۔ تاریخ تاریخ کیا ہے؟ گزرے

اردو تنقیدی کتب pdf
اصغر ندیم سید

اصغر ندیم سید کے حالات زندگی اور ادبی خدمات

اصغر ندیم سید کا تعارف اصغر ندیم سید شاعر، افسانہ نگار، ڈرامہ نگار اور نقاد کی حیثیت سے جانے پہچانے جاتے ہیں۔ انہوں نے آزادی اور انسان دوستی کی اقتدار سے متعلق بین الاقوامی شاعری کو اُردو میں ترجمہ کیا جو "زمین زاد” ان کے نام سے شائع ہوئی۔ ادبی خدمات اصغر ندیم سید نے

ادبی شخصیات (تعارف اور سوانح)
جدید نثر

اردو میں جدید نثر کے بانی سرسید ہیں یا غالب

اردو میں جدید نثر اور سرسید اردو میں جدید نثر کی ابتدا انیسویں صدی میں ہوئی اور اس کی ابتدا غالب سے پہلے سرسید نے کی۔ سرسید کے بھائی سید محمد نے ایک اخبار سید الاخبار” 1842 ء کے قریب قریب نکالا، اس میں سرسید نے فارسی کے علاوہ اردو میں بھی مضامین لکھے۔ غالب

لسانیات
اردو

اردو زبان کے پھیلنے کے وجوہات

زبان اور انسانی معاشرہ، اردو زبان جس طرح کائنات میں حیات کا ارتقا خود انسان کے ارتقا کی تاریخ بن جاتا ہے، اس طرح زبان کا ارتقا کسی تہذیب کی تاریخ کا زریں باب بن جاتا ہے۔ انسان اور حیوان میں یہی فرق ارتقا سے ہے کہ انسان کے پاس بولتی ہوئی ہے، یہی زبان

لسانیات
افسانہ زرد کتا

افسانہ زرد کتا کا خلاصہ اور تنقیدی جائزہ

افسانہ زرد کتا۔۔۔ فکری و فنی تجزیہ افسانہ زرد کتا کا خلاصہ افسانہ زردکتا انتظار حسین کی ایک شاہکار کہانی ہے۔ اس میں عہدہ نامہ عتیق کی زبان سے استفادہ کیا گیا ہے اور بزرگان دین کے ملفوظات اور داستان کی زبان کا نیا تخلیقی استعمال ملتا ہے ۔ اس افسانے میں بنت الاخضر ایک

افسانہ
تخیل

تخیل، تضاد اور تغزل کی اصطلاحات (ڈاکٹر محمد اشرف کمال)

تخیل تخیل ایک ایسی فطری قوت ہے جو انسان کے شعور اور لاشعور میں مشاہدہ یا تجربہ کی وجہ سے پہلے سے موجود چیزوں کو نئی ترتیب سے جوڑ کر ایک نئی صورت دیتی ہے اور پھر اس کو تخلیقی عمل سے خوبصورت لفظوں میں ڈھال دیتی ہے۔ جو سننے والے کو لطف مہیا کرتے

اصطلاحات
تانیثیت

تانیثیت اور مابعد تانیثیت | اشرف کمال

تانیثیت پس منظر خواتین میں اپنے حقوق باز یابی اور معاشرتی سماجی حیثیت منوانے کے حوالے سے اٹھارویں صدی کے آخر میں سوچ بیدار ہوئی ۔ جو کہ ایک تحریک کی شکل میں ادب میں بھی تانیثت کے نام سے مشہور ہوگئی۔ شروع میں یہ بات محسوس کی گئی کہ ادب میں مردوں کے مقابلے

اصطلاحات
پیراڈائم

پیراڈائم کی اصطلاح (اشرف کمال)

پیراڈائم پیرا ڈائم عام طور پر اسے پیٹرن، ماڈل یا مثال (Example) کے معنوں میں لیا جاتا ہے۔ پیرا ڈائم لسانیات اور سائنس میں مختلف نظریات کو پیش کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ۱۹۶۰ء سے یہ لفظ سائنسی ڈسپلن ، فلسفہ متن یا کسی بھی قسم کے نظریاتی فریم ورک میں سوچ کے

اصطلاحات
بین المتونیت

بین المتونیت(Intertextuality) | ڈاکٹر محمد اشرف کمال

پس منظر ہر تحریر متن پر مشتمل ہوتی ہے۔ کوئی بھی متن آزاد نہیں ہوتا اور ہر متن دوسرے متن سے تعلق رکھتا ہے۔ بین المتونیت کا نظریہ جولیا کرسٹیوا نے دیا ہے۔ اس کے خیال میں کوئی بھی متن خود مختار نہیں ہے۔ ایک متن کو سمجھنے کے لیے لازمی ہے کہ کسی دوسرے

اصطلاحات