افسانہ ” دیودار کے درخت” کا تنقیدی جائزہ | تحریر ڈاکٹر بیگم جافو
دیودار کے درخت، مجموعہ ستاروں سے آگے کا پہلا افسانہ ہے جو تیرہ صفحات پر مشتمل ہے۔ یہ ایک رومانٹک کہانی ہے جو ٹرجیڈی میں بدل جاتی ہے۔ یعنی یہ رومانوی قصہ ادھورا ہی رہ جاتا ہے۔ کہانی کے کردار میڈم لوریزز، رباب، زریں، خالدہ، جاوید، خالد، لیڈی مودی، راوی میں/مصنفہ )، امی، اجیت گھوش […]









