2023 دسمبر

مولانا صلاح الدین احمد کے مضمون ‘وطن اور ملت’ کا خلاصہ اور اہم نکات

خلاصہ:اس مضمون میں مولا نا صلاح الدین احمد نے اقبال کے وحدت ملت کے تصور سے لے کر تصور وطن تک اور پھر اس حوالے سے مثالی ریاست پاکستان کے قیام تک اور اس کے مقاصد پر روشنی ڈالی ہے۔ اسلامیان ہند ہمیشہ سے وحدت ملت کے قائل تھے۔ وطن پرستی کا جذ بہ تقریباً […]

خلاصے

خواجہ حسن نظامی کے مضمون ‘مچھر’ کا خلاصہ اور اہم نکات

خلاصہ: مچھر بظاہر ایک معمولی سی مخلوق سمجھی جاتی ہے لیکن خواجہ حسن نظامی نے اس چھوٹی سی مخلوق کے بارے میں بتایا ہے کہ یہ مچھر انسانوں کی رات کی نیند کو حرام کر دیتا ہے۔ اسے بھگانے اور مارنے کے لیے طرح طرح کی دوائیں اور مسالے تیار کیے جاتے ہیں لیکن انسان

خلاصے

مہدی افادی کے مضمون "سقراط” کا خلاصہ اور اہم نکات

خلاصہ اس مضمون میں مہدی افادیت نے یونان کے عظیم فلسفی سقراط کی شخصیت اور اس کے بعض اداکار وخیالات پر روشنی ڈالی ہے۔ سقراط آتھنس میں 468 ق۔م میں پیدا ہوا۔ اس کا باپ ایک بت تراش تھا۔ اس وقت کے دستور کے مطابق، سقراط پہلے پہل فوج میں بھرتی ہوا اس نے لڑائیاں

خلاصے

مولانا شبلی نعمانی کے مضمون "مامون الرشید” کا خلاصہ اور اہم نکات

خلاصه مامون الرشید کی حکومت ، حدود ہند سے لے کر بحر اوقیانوس تک پھیلی ہوئی تھی۔ ہارون الرشید کے مفتوحہ علاقوں میں مامون الرشید نے بہت اضافہ کیا ، جس سے سرکار کے خراج میں کئی گنا اضافہ ہوا۔ ان دونوں حکمرانوں کے دور ہی میں نئے شہر آباد ہونا شروع ہوئے اور زراعت

خلاصے

اردو اور فارسی کا تعلق

اُردو اور فارسی فارسی زبان تمام زبانوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ میٹھی زبان تسلیم کی گئی ہے اور عام طور پر جب کبھی کوئی فارسی کی چیز پیش کی جاتی ہے تو "قند فارسی“ کہا جاتا ہے اور یہ بلا وجہ نہیں۔اس زبان کی خصوصیات مندرجہ ذیل ہیں:یہ زبان آسان اور سہل الفہم

لسانیات

بہترین مضمون کی خوبیاں

اچھے مضمون کی خوبیاں اس کی زبان سادہ و سلیس ہوتی ہے۔ترتیب اور تسلس اس کی اہم خوبی ہوتی ہے۔جامعیت اور اختصار مضمون کی جان ہوتی ہے۔اعتدال و توازن مضمون کو چار چاند لگا دیتی ہے۔چند اہم مضامین کے خاکے:انٹر میڈیٹ کی سطح کے لیے مضامین میں مشاہیر ، ریفارمر علمی و ادبی شخصیات ،

اصناف ادب تعارف و تفہیم

مضمون لکھنے کے مثالی خاکے

:میرا پسندیدہ شاعر سخن فہمی اللہ تعالی کا خاص عطیہ —– وسیع مطالعہ شعر ۔۔۔ قدیم و جدید شاعری ۔۔۔۔۔۔خوبیوں کی وجہ سے میرا پسندیدہ۔ شاعرسیالکوٹ میں 1877—- والدین متقی ۔۔۔۔۔ ابتدائی تعلیم و تربیت مولوی میر حسین ۔۔۔۔۔ گورنمنٹ کالج لاہور میں —- مشاعروں میں شرکت ۔۔۔۔۔ فطری موزونی طبع ۔۔۔۔۔۔ تخیل کی بلند

اصناف ادب تعارف و تفہیم

مضمون کیسے لکھا جائے؟

مضمون کی بہت سی اقسام ہیں، تعلیمی علمی و ادبی ، سائنسی، تاریخی، فنی وغیرہ اسی طرح نفس مضمون کے حوالے سے کچھ اور اقسام بھی ہیں ۔ ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ مضمون کیسے لکھا جائے؟ جس موضوع پر مضمون لکھنا مقصود ہو، اس پر غور و فکر کر لیا جائے اور عنوان کی

اصناف ادب تعارف و تفہیم

مضمون کے مختلف حصے

مضمون کے حصے:ہر مضمون تین حصوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ تمهید/ آغاز: مضمون کے اس حصے میں موضوع کا تعارف کرایا جاتا ہے۔ یہ حصہ مختصر اور دلکش ہونا چاہیے ۔ اگر مضمون ذرا طویل ہو، تو ابتدائیہ دو یا تین پیرا گرف پر مشتمل ہو سکتا ہے۔ نفس مضمون : اس حصے میں مضمون

اصناف ادب تعارف و تفہیم

مضمون کیا ہے؟

مضمون کیا ہے؟مضمون علم و ادب کی ایک ایسی صنف ہے، جس میں مضمون نگار اپنے افکار و خیالات اور جذبات کے علاوہ مختلف النوع موضوعات پر معلومات قارئین تک پہنچاتا ہے ۔ ان موضوعات کا تعلق زندگی کے حقائق اور مسائل سے ہوتا ہے اور ایک مؤثر مضمون کے لیے ضروری ہے کہ مضمون

اصناف ادب تعارف و تفہیم