مفت اردو ادب وٹسپ گروپ

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

ادبی تحقیق مسائل و تجزیہ | pdf

کتاب کی تفصیل

کتاب کا نام: ادبی تحقیق: مسائل و تجزیہ

مصنف/مرتب: جگدیش چندر چڑھا

اشاعت: سیکیورٹی اتر پردیش اردو اکادمی، لکھنؤ، نے میسرس لبرٹی آرٹ پریس، پنڈی روڈ، دریائے گنج، نئی دہلی سے چھپوا کر بلہرہ ہاؤس، کثیر باغ، لکھنؤ سے شائع کیا۔

کتاب کے ابواب:

پہلا حصہ:

  1. کچھ اصول تحقیق کے بارے میں
  2. تحقیق سے متعلق بعض مسائل
  3. فارسی ماخذ کے اردو ترجمے
  4. دانش گاہوں میں تنقید کے مسائل
  5. تحقیق اور ہوس
  6. علمی منصوبے اور اخلاقیاتی تحقیق
  7. غیر معتبر حوالے
  8. حوالہ اور صحت متن
  9. تدوین اور تحقیق کے رجحانات

دوسرا حصہ:

  1. دیوان غالب (صدی ایڈیشن)
  2. اردو شاعر کا انتخاب
  3. علی گڑھ تاریخ ادب اردو
  4. تاریخ ادب اردو

آپ تک پہنچانے میں معاون: اسماء نور


ادبی تحقیق مسائل و تجزیہ pdf

یہ پوسٹ اردو مقالہ جات زمرہ میں شامل کی گئی ہے۔ اگر آپ مزید ایسے علمی و تحقیقی مقالات یا کتب پڑھنا چاہتے ہیں تو ہمارے اس زمرہ اردو مقالہ جات کو دیکھیں اور اردو ادب کے وسیع ذخیرے سے مستفید ہوں جائیں۔

اس تحریر پر اپنے رائے کا اظہار کریں