اردو تحقیق اور ادبی مجلے ادبیات اور الا قُرباء کا تنقیدی مطالعہ 2015ء Urdu Tehqeeq aur Adabi Majlay Adabiyat aur Al-Aqriba ka Tanqeedi Mutalea 2015
موضوعات کی فہرست
مقالے کی تفصیل
مقالے کا عنوان: اردو تحقیق اور ادبی مجلے: ادبیات اور الاقرباء کا تنقیدی مطالعہ (2015-2020ء)
مقالہ نگار: نائلہ عنبرین
نگران مقالہ: ڈاکٹر رخشندہ مراد
یونیورسٹی: نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (NUML)، اسلام آباد
موضوعات کی فہرست:
- باب اول: موضوع تحقیق کا تعارف اور بنیادی مباحث
- باب دوم: ادبی مجلوں میں نثری مقالات/آرٹیکلز کا تجزیاتی مطالعہ (2015-2020ء)
- باب سوم: لسانیات اور تحقیق و تنقید پر مبنی مقالات/آرٹیکلز کا تجزیاتی مطالعہ (ادبیات)
- باب چہارم: ادبی مجلوں میں شعری مقالات/آرٹیکلز کا تجزیاتی مطالعہ (2015-2020ء)
- باب پنجم: ماحصل
آپ تک پہنچانے میں معاون: اریبہ
یہ مقالہ اردو مقالہ جات کے جدید تحقیقی رجحانات کا ایک اہم نمونہ ہے۔ اگر آپ اردو کے ادبی مجلوں، خصوصاً "ادبیات” اور "الاقرباء” میں شائع ہونے والے تحقیقی اور تنقیدی کاموں کا باریک بینی سے جائزہ لینا چاہتے ہیں، تو ہمارا اردو مقالہ جات زمرہ آپ کے لیے معاصر اردو تحقیق کو سمجھنے کا بہترین پلیٹ فارم ہے۔ یہاں آپ کو ادبی صحافت اور اس کے تحقیقی کردار پر مبنی دیگر کئی مفید مقالے بھی ملیں گے۔
