کتاب کا نام: تحریر و انشا،کوڈ: 9008،صفحہ نمبر: 119،موضوع: اردو میں انشائیہ نگاری،مرتب کردہ: ثانیہ سعید
اردو میں انشائیہ نگاری کا تعارف
اردو میں با قاعدہ انشائیہ نگاری کا آغاز قیام پاکستان کے بعد ہوا۔ اردو کے اولین انشائیہ نگاروں میں ڈاکٹر وزیر آغا، ڈاکٹر انور سدید ، غلام جیلانی اصغر، پروفیسر جمیل آذر، مشتاق قمر ، مشکور حسین یاد اور پروفیسر نظیر صدیقی کے اسما شامل ہیں۔
جدید انشائیہ نگاروں میں اکبر حمیدی، غلام الثقلین نقوی، سلیم آغا قزلباش، انجم نیازی، محمد اسدالله، پروین طارق ،ناصر عباس نیر اور شفیع ہمدم وغیرہ نے خیال افروز انشائیے تخلیق کیے ۔ انشائیوں کے چند اہم مجموعے یہ ہیں:
خیال پارے
ڈاکٹر انور سدید
شہرت کی خاطر
پرو فیسر نظیر صدیقی
شاخ زیتون
پروفیسر جمیل آذر
تقلی کے تعاقب میں
اکبر حمیدی
سر گوشیاں
سلیم آغا قزلباش
میں سورج اور سمندر
انجم نیازی
چراغ آفریدم
ڈاکٹر ناصر عباس نیر
وٹسپ پر اس فائل کا پی ڈی ایف یہاں سے حاصل کریں