مفت اردو ادب وٹسپ چینل

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

اُردو املا کی معیار بندی

📖 1 min  |  👁️ 7

اُردو املا کی معیار بندی اردو سفارشاتِ املا 2022ء کا تحقیقی جائزہ | Urdu Imla ki Miyare Bandi Urdu Sifarishat-e-Imla 2022 ka Tehqeeqi Jaiza

موضوعات کی فہرست

مقالے کی تفصیل

مقالے کا عنوان: اردو املا کی معیار بندی 2022 کا تحقیقی جائزہ

مقالہ نگار: جویریہ مریم

نگران مقالہ: پروفیسر ڈاکٹر جمیل اصغر جامی

یونیورسٹی: نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (NUML)، اسلام آباد

موضوعات کی فہرست:

  • باب اول: تعارف اور بنیادی مباحث
    • الف: تمہید (موضوع کا تعارف، بیان مسئلہ، مقاصد تحقیق، تحقیقی سوالات، نظری دائرہ کار، تحقیقی طریقہ کار، مجوزہ موضوع پر ماقبل تحقیق، تحدید، پس منظری مطالعہ، تحقیق کی اہمیت)
    • ب: املا کا تصور اور مفہوم (لفظ املا کا معنی بلحاظ لغت و اصطلاح، صحت املا کی ہیئت)
    • ج: سفارشات املا پر مبنی ماخذ کا تعارف
    • (حوالہ جات)
  • باب دوم: اردو سفارشات املا 2022 کا تجزیاتی مطالعہ
    • الف: ہمزہ (ء) کا استعمال
    • ب: مقصورہ
    • ج: بائے جا رہا
    • د: ہائے آواز دیں
    • ہ: اعداد و گنتی
    • و: انگریزی الفاظ کا املا
    • ز: تنوین
    • ح: امالہ
    • ط: حروف تہجی
    • ی: اعراب
    • ک: کسرہ حمزہ
    • ل: الفاظ کو توڑ کر یا ملا کر لکھنا
    • م: ز، و، ا، ر، ز
    • ن: ت اور ط
    • س: ن غنہ
    • (حوالہ جات)
  • باب سوم: املا کی ضمن میں کانفرنس کے مباحث کا تجزیہ
    • الف: برقیاتی ذرائع ابلاغ اور اردو املا
    • ب: اردو اور دیگر پاکستانی زبانیں
    • ج: اردو اطلاعات
    • د: اردو کے استعمال کے استثنائی صورتیں
    • و: املا اور چلن
    • (حوالہ جات)
  • باب چہارم: عصر حاضر میں املا کی معیار بندی: مجموعی جائزہ
    • الف: مجموعی جائزہ
    • ب: نتائج

آپ تک پہنچانے میں معاون: اسماء نور

یہ مقالہ اردو مقالہ جات کے لسانیاتی اور فنی پہلوؤں پر مشتمل اہم ترین مقالوں میں سے ایک ہے۔ اگر آپ اردو املا کی معیار بندی، اس کے اصول و ضوابط اور عصری چیلنجز کو سمجھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں، تو ہمارا اردو مقالہ جات زمرہ آپ کے لیے لسانی تحقیق کا ایک وسیع میدان فراہم کرے گا۔ یہاں آپ کو اردو زبان و گرامر پر مبنی دیگر کئی معلوماتی مقالے بھی ملیں گے۔

اس تحریر پر اپنے رائے کا اظہار کریں