مفت اردو ادب وٹسپ چینل

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

اردو غزل کے علامتی نظام کا تنقیدی تجزیہ

📖 1 min  |  👁️ 2

اردو غزل کے علامتی نظام کا تنقیدی تجزیہ 1960ء تا 1980ء پی ایچ ڈی | Urdu Ghazal ke I‘lami Nizam ka Tanqeedi Tajzia 1960 to 1980 PhD

موضوعات کی فہرست

مقالے کی تفصیل

مقالے کا عنوان: اردو غزل کے علامتی نظام کا تنقیدی جائزہ (1960-1980)

مقالہ نگار: ساجد ممتاز

نگران مقالہ: پروفیسر شمس الہدیٰ

یونیورسٹی: مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، گچی باؤلی، حیدرآباد

موضوعات کی فہرست:

  • باب اول: غزل: فن اور روایت
  • باب دوم: علامت: تعریف و تفہیم
  • باب سوم: مشرقی و مغربی مکتبِ فکر میں علامت نگاری کا تصور اور اس کے اثرات
  • باب چہارم: اردو غزل میں علامت نگاری
  • باب پنجم: 1960 تا 1980 کی غزل کا پس منظر
  • باب ششم: 1960 تا 1980 کی غزل کے علامتی نظام کا تنقیدی جائزہ

آپ تک پہنچانے میں معاون: اریبہ

یہ مقالہ اردو مقالہ جات کے اہم تنقیدی مطالعات میں سے ایک ہے۔ اگر آپ اردو غزل میں علامت نگاری کے رجحانات، خصوصاً 1960 سے 1980 کے دوران کی تبدیلیوں اور ان کے فنی و فکری اثرات کو سمجھنا چاہتے ہیں، تو ہمارا اردو مقالہ جات زمرہ آپ کے لیے گہری ادبی بصیرت کا بہترین وسیلہ ہے۔ یہاں آپ کو جدید غزل اور علامت کے استعمال پر مبنی دیگر علمی مقالے بھی ملیں گے۔

اس تحریر پر اپنے رائے کا اظہار کریں