اردو فلمی گیتوں کا تجزیاتی مطالعہ ثقافتی تناظر میں 1931ء تا 1980ء | Urdu Filmi Geeton ka Tajziyati Mutalia Saqafati Tanazar Mein 1931 to 1980
موضوعات کی فہرست
مقالے کی تفصیل
مقالے کا عنوان: اردو فلمی گیتوں کا تجزیاتی مطالعہ: ثقافتی تناظر میں
مقالہ نگار: خلیق الرحمن
نگران مقالہ: پروفیسر ڈاکٹر جمیل اصغر جامی
یونیورسٹی: فیکلٹی آف لینگویجز، نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (NUML)، اسلام آباد
موضوعات کی فہرست:
- باب اول: موضوع کا تعارف، روایت اور بنیادی مباحث
- باب دوم: ہندوستان (پاک و ہند) کی ثقافت، ادب اور اردو فلمی گیت نگاری
- باب سوئم: اردو فلمی گیتوں کا ثقافتی مطالعہ (1931ء تا 1947ء)
- باب چہارم: اردو فلمی گیتوں کا ثقافتی مطالعہ (1948ء تا 1960ء)
- باب پنجم: اردو فلمی گیتوں کا ثقافتی مطالعہ (1961ء تا 1980ء)
- باب ششم: مجموعی جائزہ، نتائج اور سفارشات
آپ تک پہنچانے میں معاون: آینزہ سلیم
یہ مقالہ اردو مقالہ جات کے دلچسپ اور منفرد مجموعے کا حصہ ہے۔ اگر آپ اردو فلمی گیتوں کے ثقافتی پہلوؤں اور ان کے تاریخی ارتقا پر گہری نظر ڈالنا چاہتے ہیں، تو ہمارا اردو مقالہ جات زمرہ آپ کو ادب، فلم اور ثقافت کے باہمی تعلق کو سمجھنے کا بہترین موقع فراہم کرے گا۔ یہاں آپ کو فلمی ادب پر دیگر کئی معلوماتی مقالے بھی ملیں گے۔
