اُردو کے آغاز وارتقا کا سلسلہ عام طور پر ہندوستان میں مسلمانوں کی آمد اور ان کی یہاں سکونت پذیری سے جڑا ہے۔ مسلمانوں کی آمد نے ہند آریائی زبانوں کی ترقی کی رفتار کو تیز تر کر دیا اور ان کے یہاں قیام کرتے ہی ہندوستان کے مختلف علاقوں میں مختلف زبانیں چک انھیں ، اردو بھی ان میں سے ایک ہے۔ مشہور محقق اور ہند آریائی لسانیات کے ماہر ڈاکٹر نیتی کمار چیٹر جی (1890-1977) کا خیال ہے کہ اگر مسلمان ہندوستان میں نہ آتے تو جدید ہند آریائی زبانوں کے ادبی آغاز وارتقا میں دو ایک صدی ضرور تاخیر ہو جاتی ۔ (1)
وٹسپ پر اس فائل کا پی ڈی ایف یہاں سے حاصل کریں