اردو افسانے میں ثقافتی مکانیت گندھارا تہذب کی پیشکش کا تجزیاتی مطالعہ | Urdu Afsanay Mein Saqafati Makanayat Gandhara Tehzib ki Peshkash ka Tajziyati Mutalia
موضوعات کی فہرست
مقالے کی تفصیل
مقالے کا عنوان: اردو افسانے میں ثقافتی مکانیت: گندھارا تہذیب کی پیشکش کا تجزیاتی مطالعہ
مقالہ نگار: رضوانہ بی بی
نگران مقالہ: پروفیسر ڈاکٹر جمیل اصغر جامی
یونیورسٹی: فیکلٹی آف لینگویجز، نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (NUML)، اسلام آباد
موضوعات کی فہرست:
- باب اول: اردو افسانہ اور ثقافتی مکانیت
- باب دوئم: واہ اور ٹیکسلا کے افسانے میں تہذیبی اور قدیم ثقافتی عناصر کا مطالعہ
- باب سوئم: واہ اور ٹیکسلا کے افسانے میں جدید ثقافتی مکانیت کے رجحانات
- باب چہارم: ماحصل
آپ تک پہنچانے میں معاون: آینزہ سلیم
یہ مقالہ اردو مقالہ جات کے اہم مجموعے کا حصہ ہے۔ اگر آپ اردو افسانے میں ثقافتی عکاسی اور گندھارا تہذیب کے اثرات پر مزید تفصیلی مطالعہ کرنا چاہتے ہیں، تو ہمارے اردو مقالہ جات زمرہ میں ایسے کئی پرتفریح اور فکر انگیز مقالے موجود ہیں۔ یہ تحقیق آپ کی علمی جستجو کے لیے ایک نیا در وا کرے گی۔
