مفت اردو ادب وٹسپ چینل

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

جوش کی نظم نگاری اور اردو شاعری پر اس کے اثرات | PDF

📖 1 min  |  👁️ 4

جوش کی نظم نگاری اور اردو شاعری پر اس کے اثرات | The Poetic Contributions of Josh and Their Impact on Urdu Poetry

مقالے کا عنوان: جوش کی نظم نگاری اور اردو شاعری پر اس کے اثرات

مقالہ نگار: منصور احمد قریشی
(اسسٹنٹ پروفیسر، گورنمنٹ کالج بوسن روڈ، ملتان)

نگرانِ مقالہ:
ڈاکٹر فرمان فتح پوری
(صدر، اردو لغت بورڈ، کراچی)

ڈاکٹر نعمت الحق
(ایسوسی ایٹ پروفیسر، گورنمنٹ کالج بوسن روڈ، ملتان)

شعبہ اردو: بہا الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان
سالِ اشاعت: 2004ء

فہرستِ مضامین:

حرفِ آغاز

باب اوّل: 1 تا 31
اردو نظم کی روایت کے پس منظر میں جوش کی نظم
اردو گیت
اردو غزل
اردو نظم کا ارتقاء (جدید شاعری کے تناظر میں)

باب دوم: 32 تا 180
جوش کے حالاتِ زندگی اور شاعرانہ تصورات
حالاتِ زندگی
شاعرانہ تصورات
فطرت پرستی اور قدرتی مناظر کی دل دادگی
فطرت پرستی
حسن و عشق اور شبابیات
جوش کی انقلابی شاعری
جوش کی غزل
جوش کی مرثیہ نگاری
جوش کی فلمی شاعری
جوش کی رباعیات
حاصلِ کلام

باب سوم: 181 تا 193
جوش کی مطبوعہ و غیر مطبوعہ شعری و نثری تخلیقات کا تعارف و جائزہ
شعری تخلیقات
نثری تخلیقات
نثری تخلیقات کا تعارف
جوش کا غیر نثر شدہ انٹرویو

باب چہارم: 195 تا 241
جوش کے موضوعات
ادب میں اسالیب کی اہمیت
جوش کا اسلوب
جوش کی شاعری میں لفظ کی اہمیت، چناؤ اور برتاؤ

باب پنجم: 236 تا 271
اردو ادب میں جوش کا مقام
اردو نظم پر جوش کے اثرات اور تجزیہ

ضمیمہ: 272 تا 301
تصاویر
خطوط
تاثرات
اخباری تراشے
غیر مطبوعہ نظم اور رباعی

کتابیات

نقش آفرین اور باسل کے نام
ان کے وجود کا ہر لمحہ میرے لیے سرمایۂ حیات ہے

اس تحریر پر اپنے رائے کا اظہار کریں