یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتا تشریح
کتاب کا نام :میر و غالب کا خصوصی مطالعہ موضوع: یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتا تشریح صفحہ نمبر :202تا206 مرتب کردہ : ارحم ___💐___ (غزل 2) شعر 1 یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتا اگر اور جیتے رہے یہی انتظار ہوتا مطلب :چونکہ وصال یار ہمارے قسمت ہی […]