غالب کی غزل ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے کی تشریح
ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے کی تشریح غالب کی غزل ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے ! تمھی کہو کہ یہ اندازِ گفتگو کیا ہے! میں جونہی کوئی بات کرنے لگتا ہوں۔ تم فوراً بول اٹھتے ہو تم کون ہو، یعنی تمھاری حقیقت کیا […]