سودا کا طنزیہ کلام
سودا کا طنزیہ کلام اگر چه کلاسیکل شعرا پر وارث علوی نے بہت کم لکھا ہے، لیکن سودا کے طنزیہ کلام کا انھوں نے اپنے مخصوص اور اچھوتے انداز میں جائزہ لیا ہے۔ کئی صفحات پر مشتمل اس مضمون کا آغاز انھوں نے "آب حیات” میں درج ایک لطیفے سے کیا ہے، جو مرزا رفیع […]