ہاشم شاه تعارف اور خدمات
ہاشم شاه تعارف اور خدمات موضوع "ہاشم شاه تعارف اور خدمات” کا تعارف ، وارث شاہ کی طرح اس عظیم شاعر کے حالات زندگی بھی بہت کم معلوم ہوئے ہیں۔ کوئی ان کو مہا راجہ رنجیت سنگھ کا دوست ظاہر کرتا ہے تو کوئی درباری شاعر اور کوئی دونوں باتوں سے انکار کرتا ہے۔ محتاط […]