نظم:کون کہتا ہے کہ خزاں پتے اجاڑ دیتا ہے
کون کہتا ہے کہ خزاں پتے اجاڑ دیتا ہےوہ تو نئے آنے والوں کو جگہ دیتا ہےiآپ کرتے ہوں گے خزاں سے نفرتہم کو تو جینے کی صلاح دیتا ہے کون کہتا ہے کہ خزاں جڑنے کی علامت ہےیہ تو ساتھ بیٹھے دوستوں کو ملا دیتا ہے اک سال مٹھا بھی دے تو یہ خزاںنئے […]