لسان سے کیا مراد ہے؟
Langue/Parole لسان/ کلام کچھ اس تحریر سے: لسان سے کیا مراد ہے؟ لسان یا لانگ سوسئیر نے نشان کی طرح زبان کو بھی دو حصوں میں تقسیم کیا۔ ایک کو لسان یا لانگ اور دوسرے کو کلام یا پارول کہا۔ لسان زبان کا وہ نظام ہے جس کی وجہ سے اور جس کے تحت ہر […]