کشمیری زبان کی بعض خصوصیات
کشمیری زبان کی بعض خصوصیات تذکیر و تانیث کشمیری زبان میں ایک خصوصیت یہ ہے کہ فعل ناقص میں بھی تذکیر و تانیث کارفرما ہوتی ہے۔ انگریزی میں عورت اور مرد دونوں کے لیے is ( از ) استعمال ہوتا ہے اور اردو میں دونوں کے لیے "ہے” استعمال ہوتا ہے جبکہ کشمیری میں مرد […]