کشمیری زبان کا رسم الخط

کشمیری زبان کا رسم الخط کشمیری زبان کا اپنا رسم الخط تھا بلکہ اب تک موجود ہے۔ جس کو شاردا "Sharda” کہا جاتا تھا۔ شاردا نام کی ایک یونیورسٹی اسی نام کے ایک گاؤں ( شاردا۔وادی نیلم ) ضلع مظفر آباد آزاد کشمیر میں ماضی بعید میں ہوا کرتی تھی۔ اس یونیورسٹی کے کھنڈر اب […]

دیگر تنقیدی مضامین اور جائزے, ,