تسنیم سلیم چھتاری: ایک منفرد رومانی افسانہ نگار
تعارف تسنیم سلیم چھتاری رومانی اسکول کے بے حد اہم افسانہ نگار ہیں۔ آپ ۱۸؍ جولائی ۱۹۲۶ء کو نینی تال میں پیدا ہوئیں۔ اُن کے والد احمد سعید خاں علی گڑھ کے نواب تھے اور ان کی بہت شہرت تھی۔ تسنیم صاحبہ کی ابتدائی تعلیم گھر پر ہی ہوئی۔ آپ بچپن سے ہی علم و […]