افسانہ کتبہ

افسانہ کتبہ خلاصہ فنی اور فکری جائزہ

افسانہ کتبہ پس منظر غلام عباس کا یہ افسانہ کتبہ 1940ء میں لکھا گیا اور رسالہ ادب لطیف کے اگست 1940ء کے شمارے میں شائع ہوا۔ اس افسانے کا نا مکمل ترجمہ فارسی میں خود غلام عباس نے کیا۔ پطرس بخاری کے ایک خط سے اس افسانے کے انگریزی ترجمے کا ذکر بھی ملتا ہے۔ […]

افسانہ, , , , ,