ڈاکٹر سلیم اختر نفسیاتی تنقید کے علمبردار
ڈاکٹر سلیم اختر: نفسیاتی تنقید کے علمبردار ڈاکٹر سلیم اختر کا تعارف ابتدائی زندگی اور علمی سفر ممتاز نقاد، محقق، افسانہ نگار اور ماہر تعلیم ڈاکٹر سلیم اختر ١٩٣٤ء میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد فوج میں ملازم تھے۔ لہٰذا تبادلوں کی وجہ سے بچپن کا زمانہ بمبئی، پونا، انبالہ اور پٹیالہ میں […]