چراغ تلے کا تنقیدی جائزہ | مشتاق احمد یوسفی کی کتاب چراغ تلے کا تنقیدی جائزہ
چراغ تلے کا تنقیدی جائزہ مشتاق احمد یوسفی کے مطبوعہ مضامین میں صنف لاغر کو پہلا مقام حاصل ہے جس سے یوسفی کی ادبی زندگی کا باقاعدہ آغاز ہوتا ہے۔ جبکہ یوسفی کی تصانیف میں چراغ تلے کو اولیت کا درجہ حاصل ہے۔ یوسفی نے چراغ تلے 1991ء میں مکتبہ جدید لاہور سے شائع کروائی۔ […]