خاتون اکرم ایک ترقی پسند افسانہ نگار اور ان کے موضوعات
تعارف وہ ایک ترقی پسند مصنفہ ہیں۔ ان کے افسانے اور مضامین تھپک تھپک کر سلانے والی لوریاں نہیں بلکہ اس میں ایسے اہم مسائل ہیں جو قاری کو احساس تفکر پر آمادہ کرتے ہیں۔ آرزؤوں پر قربانی، انقلاب زمانہ، شہید ستم، اور گلستان خاتون کے، سبھی افسانے اس کی بہترین مثال ہیں۔ ان سبھی […]