پنجابی شاعری اور دمورد
پنجابی شاعری اور دمورد پنجابی میں ہیر رانجھا کے قصے کو منظوم کرنے کی اولیت دمودر کو حاصل ہے۔ اس قصے کے مطابق شاعر اس داستانِ محبت کا عینی شاہد ہے اور جگہ جگہ کہتا ہے کہ "آ کھ مودر جو میں اکھٔیں ڈٹھالمے دی دھائے” ( دمو در کہہ دو!میں نے خود اپنی آنکھوں […]