پشتو ادب میں افسانہ
پشتو ادب میں افسانہ پشتو افسانے کی فکری اور معنوی تفہیم کے ضمن میں، اسے دو ادوار میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ ایک آزادی سےپہلے کا دور اور دوسرا آزادی کے بعد کا پہلا افسانہ مجلہ "افغان” پشاور میں 1917ء میں شائع ہوا۔ یہ بھی پڑھیں: پشتو ادب میں انشائیہ اس کا عنوان تھا کونڈو […]