پشتو زبان کے اہم شعراء
پشتو زبان کے اہم شعراء دوسرا دور (تحریک روشانیہ اور پہلا صاحب دیوان شاعر ) پشتو ادب کے فروغ میں بایزید انصاری اور ان کے مریدوں کی کوششوں کو جو دخل ہے اس سے انکار نہیں کیا جا سکتا ۔ بایزید انصاری اس تحریک کے بانی تصور کیے جاتے ہیں۔ ان کا زمانہ 1525ء تا […]