پشتو ادب میں انشائیہ
پشتو ادب میں انشائیہ انشائیہ (Essay) انگریزی ادب کی ایک مقبول صنف ہے جسے پشتو میں” تکل” کہا جاتا ہے۔ اس کی خصوصیات مضمون اور مقالے سے مختلف ہوتی ہیں۔ پشتو ادب میں اسے آج سے تقریباً پچاس سال پہلے صنوبر حسین مومند اور سید راحت زاخیلی نے متعارف کرایا۔ جنھوں نے اولسی ادبی جرگے […]