پشتو ادب میں جدید نثر
پشتو ادب میں جدید نثر جدید پشتو نثر نگاری کی داغ بیل ڈالنے والوں میں مولوی احمد تنگی ، میر احمد شاہ رضوانی اور منشی احمد جان شامل ہیں۔ پشتو نثری ادب میں مولوی احمد کی کتاب گنج پشتو میر احمد شاہ رضوانی کی دو کتابیں بہارستان افغانی اور شکرستان افغانی اور منشی احمد جان […]