پاکستان میں تعلیم اور پیشہ معلمی کا ایک جائزہ
جب ہم پاکستان میں تعلیم و تربیت اساتذہ یا پیشہ تدریس کی کیفیت کا جائزہ لیتے ہیں تو معلوم ہوتا ہے کہ ابتداء میں اس پیشہ کی طرف بہت کم لوگ مائل ہوتے تھے حد یہ تھی کہ لوگ دیہات میں پٹواری بنا یا پولیس میں بھرتی ہونا اچھا سمجھتے تھے اور شہروں میں زیادہ […]