پاکستانی سیاست کے دو نسوانی کردار
بے نظیر بھٹو اور عابدہ حسین: خودنوشت کے آئینے میں پاکستانی سیاست اور معاشرت اردو ادب میں خودنوشتوں کا رواج ایک طویل عرصے سے موجود ہے۔ ادیب، شاعر، سیاست دان، نوکر شاہی اور میڈیا سے وابستہ افراد نے اپنے ذاتی تجربات کو کتابی صورت میں محفوظ کیا ہے۔ یہ خودنوشتیں محض ذاتی زندگی کی روداد […]
