ڈاکٹر وزیر آغا کی تنقید نگاری
ڈاکٹر وزیر آغا کی تنقید نگاری | Doctor Wazir Agha ki tanqeed nigari ڈاکٹر وزیر آغا کی تنقید نگاری ڈاکٹر وزیر آغا نے ۱۹۴۳ء میں ایم ۔اے معاشیات کیا اور ۱۹۵۲ء میں پی۔ ایچ۔ ڈی کی ڈگری بعنوان ” اردو ادب میں طنز و مزاح “ حاصل کی۔ ڈاکٹر آغا نے مولانا صلاح الدین احمد […]