وارث شاہ (1722 تا 1798)

وارث شاہ (1722 تا 1798) وارث شاہ جن کی شہرت کا باعث ان کی تصنیف ہیر ہے۔جنڈیالہ شیر خان کے رہنے والے تھے جو ضلع شیخوپورہ کا ایک گاؤں ہے۔ ان کے حالات زندگی اس قدر تاریکی میں ہیں جس قدر ان کی ناموری کا آفتاب روشن ہے۔ ان کی تصنیف میں جس طرح جنڈیالہ […]

ادبی شخصیات (تعارف اور سوانح)