ن م راشد کی نظم نگاری کی خصوصیات
ن م راشد کی نظم نگاری کی خصوصیات ن م راشد کا تعارف نذر محمد راشد(۱۹۱۰- ۱۹۷۵) نے نظم کی روایت سے بغاوت کرتے ہوئے نہ صرف اس کی ہیئت کو بدل کر رکھ دیا بلکہ نظم کے موضوعات کو بھی جدت سے روشناس کروایا۔ راشد کی نظموں میں جہاں ہمیں نفسیاتی، جذباتی اور جنسی […]