مفت اردو ادب وٹسپ گروپ

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

نظم

نظم آرزو

آرزوہر شام یونہی گزر جاتی ہےاک سال اور بھی کٹ جائے گا ہر نام پر اک نام ہےیہ نام بھی بن جائے گا وہ ہیں اس دنیا کو جنت جیساتھوڑا صبر کرو تو یہ انعام بھی ہو جائے گا اور اس کی تصویر نہیں ہے ہمارے پاس تو کیا ہواوہ میرا تھا ،وہ میرا ہے […]

شعرو شاعری اردو ادب,

کامیابی کے لئے دشمن کا ہونا ضروری ہے

کامیابی کے لئے دشمن کا ہونا ضروری ہےکچھ پانے کے لیے کچھ کھونا ضروری ہے کبھی کبھار رب کی بارگاہ میں رونا ضروری ہےچاہئے گر رب تمہیں ،تو دنیا کو کھونا ضروری ہے گر تم چاہو ملنا دوبارہ ،یعنی ملنا ضروری ہےتو ملو رب سے مگر ہاں ،عشق خداکا ہونا ضروری ہے دنیا تمہیں گرائے

اردو تنقیدی کتب pdf,

نظم: بھری ہے دنیا اور محفلیں بھی

بھری ہے دنیا اور محفلیں بھیجو تم نہیں ہو تو کیا کہوں میں ہزاروں سننی ہیں داستانیںجو میں کہوں گی تو کیا کہوں میں ہزاروں کرنی ہیں تم سے باتیںجو تم نہیں ہو تو کیا کہوں میں جو خوابوں میں بھی نا چھوڑیں پیچھاحقیقتوں میں تم نہیں ہو، تو کیا کہوں میں آرزو!پوری ہوئی ہزاروں

دور جدید کے تخلیق کار (تخلیقی کام),

نظم: چہرہ تیرا پھول یا گلاب ہے

چہرہ تیرا پھول یا گلاب ہےہاتھ میں دودھ یا شراب ہے دنیا کی زندگی تو بس اک سراب ہےبہک جائے اگر اس کے لئے عذاب ہے وہ شکل سے لگتی نواب ہےاس کی مجبوری بھی لا جواب ہے اس کا چہرہ کوئی گلاب ہےلگایا اس نے جو حجاب ہے بے پردگی بس اک عذاب ہےجو

دور جدید کے تخلیق کار (تخلیقی کام),

نظم: تیری آنکھوں میں عجب جمال ہے کمال ہے

تیری آنکھوں میں عجب جمال ہے کمال ہےدیکھوں تیرا حسن ہی بے مثال ہے کمال ہے تو نے دیکھی ہوگی چاندنی راتوں میں چاند کومگر آنکھیں تیری چاند کے لئے مثال ہے کمال ہے دنیا فانی ہے نا راجہ نا ہی کوئی رانی ہےپھر بھی انسان کے یہ اعمال ہے کمال ہے تیرے سجدوں میں

شعرو شاعری اردو ادب,

نظم:کون کہتا ہے کہ خزاں پتے اجاڑ دیتا ہے

کون کہتا ہے کہ خزاں پتے اجاڑ دیتا ہےوہ تو نئے آنے والوں کو جگہ دیتا ہےiآپ کرتے ہوں گے خزاں سے نفرتہم کو تو جینے کی صلاح دیتا ہے کون کہتا ہے کہ خزاں جڑنے کی علامت ہےیہ تو ساتھ بیٹھے دوستوں کو ملا دیتا ہے اک سال مٹھا بھی دے تو یہ خزاںنئے

شعرو شاعری اردو ادب,

اردو نظم کا تعارف

کتاب کا نام: بنیادی اردو،کورس کوڈ:9001،عنوان :اردو نظم کا تعارف،مرتب کردہ: فاخرہ جبین اردو نظم کا تعارف نظم (Poema) اطالوی زبان کا لفظ ہے ۔ poema سے انگریزی میں Poem بناء جس کے معنی میں بنانا یا تخلیق کرنا۔ نثر کے مقابلے میں کسی بھی موزوں کلام کو نظم کہا جاتا ہے مگر اصطلاحی معنی

نظم,

نظیر اکبر آبادی کی نظم

کتاب کا نام : بنیادی اردو،کوڈ: 9001،موضوع: نظیر اکبر آبادی کی نظم نگاری،صفحہ: 211 تا 212،مرتب کردہ : ثمینہ شیخ۔ نظیر اکبر آبادی کی نظم نگاری نظیر نے میر و سودا، ناسخ اور آتش، انشاء جرات کے ہم عصر ہونے کے باوجود ان سب سے الگ رنگ سخن اپنایا۔ شاعری میں خواص کی بجائے عوام

نظم, , , ,

کشمیری نظم

کتاب کا نام ؛ پاکستانی زبانوں کا ادب،کوڈ نمبر ؛ 5618۔موضوع ؛ کشمیری نظم،صفحہ نمبر ؛ 288۔ کشمیری نظم کشمیری ادب اکثر و بیشتر اعظم پر ہی مشتمل ہے۔ کشمیری نظم کا جو ذخیر و اب ہمارے پاس موجود ہے اس میں اللہ عارفہ اور حضرت شیخ نورالدین ولی کے نام سرفہرست ہیں ۔ یہ

نظم,