نظم محبت کی داستان
محبت کی داستان محبت ہوتی ہے وہاں جہاں قربت ہوتی ہےرشتے آخر ٹوٹ ہی جاتے ہیں جہاں غربت ہوتی ہےپیار ،محبت ،چاہت اور تمنّادل سے دل ملتا ہے جہاں اُلفت ہوتی ہےلبوں پہ مسکراہٹ کیسے جب دل ہی نہ ملےمحفلیں سجتی ہیں جہاں چاہت ہوتی ہےکیا کریں گے مظلوم اپنے ظلم کی شکایت وہاںجہاں ظالم […]