نظم ”مجھے محسوس کرلو نا“ از سمیع اللہ خان فلک
نظم ”مجھے محسوس کرلو نا“ | "Please Feel Me” مجھے محسوس کرلو نامیں جو فریاد کرتا ہوںمیں تم کویاد کرتا ہوںمیری تنہائیوں میں تمدل کی گہرائیوں میں تمزندگی تجھ سے ہیں رونقمیری رعنائیوں میں تممیں تم سے پیار کرتا ہوںمیں یہ اظہار کرتاہوںمیں سب کے سامنے صنمیہی اقرار کرتا ہوںگر تمہیں اعتبار نہیںتو امتخان لےلو […]