نظم معری اور نظم عاری کی تعریف و تفہیم
نظم معری اور نظم عاری (Blank verse) ایسی نظم جس میں وزن اور بحر موجود ہو۔ لیکن قافیہ اور ردیف کا با قاعدہ التزام نہ ہو ” نظم معرا” کہلاتی ہے۔ حفیظ صدیقی کے مطابق: ” قافیے سے نجات پانے کی خواہش نظم معریٰ کی صورت میں ظہور پذیر ہوئی۔ نظم غیر مقفع اور نظم […]