نظیر اکبر آبادی کی نظم
کتاب کا نام : بنیادی اردو،کوڈ: 9001،موضوع: نظیر اکبر آبادی کی نظم نگاری،صفحہ: 211 تا 212،مرتب کردہ : ثمینہ شیخ۔ نظیر اکبر آبادی کی نظم نگاری نظیر نے میر و سودا، ناسخ اور آتش، انشاء جرات کے ہم عصر ہونے کے باوجود ان سب سے الگ رنگ سخن اپنایا۔ شاعری میں خواص کی بجائے عوام […]